|

وقتِ اشاعت :   April 23 – 2020

دالبندین: دالبندین پولیس فورس کی کاروائی 19افغانی باشندے گرفتار ایس پی چاغی زوہیب بلوچ کے مطابق غیر قانونی طور پر دالبندین کے راستے سے سفر کرنے والے 19 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار افغانیوں کو کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ اور طبی چیک اپ کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے