|

وقتِ اشاعت :   April 30 – 2020

کوئٹہ : کوئٹہ نجی ٹی وی چینل کے صحافی میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صحافی کے خاندان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا نجی ٹی وی کے کوئٹہ بیورو آفس میں کام کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا بلوچستان میں میڈیا سے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔