بسیمہ : کلی قیصر آباد کے ایریا میں قیصر آباد کے شہری کے بکرے کو کاٹ لیا بسیمہ شہر اور اطراف میں آوارہ کتوں نے لوگوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔
شہریوں کی جانب سے مسلسل توجہ دلانے کے باوجود اس ضمن میں متعلقہ حکام انتظامیہ کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگی ہے۔ گزشتہ روز آوارہ کتوں نے کلی قیصر آباد کے مقامی شہری کے بکرے کو کاٹ لیا چروا نے ہمت کرکے بکرے کا جان بچا لیا مقامیوں کہنا ہے قیصر آباد آوارہ کتوں کا آماجگاہ بن گیا ہے۔
ہمارے جان اور مال مویشی حفاظت نہیں لیکن سول میڈیا کے تسلط سے متعلقہ حکام کو بتانا چاہتے ہیں آوارہ کتوں کو تلف کیا جائے اور کتوں کو تلف نہیں کیا گیا ہمارے جان اور مال کا نقصان ہوا تو انتظامیہ کے کیس دائر کریں گے۔