کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 101 ہوگئی ہے مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد3407وگئی ہے۔
رپورٹ محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے 875 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے اب تک 40 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔