گنداواہ: تحصیل جھل مگسی کے ہندو کمیونٹی کے سچونندکورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔جھل مگسی کے ہندو محلہ کو باقاعدہ سیل کردیا۔انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے پورے ضلع کو تین دن کیلئے لاک ڈاون کردیا ہے۔
عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنے گھروں میں رہیں۔باہر نہ نکلیں،خود کو محفوظ کریں۔کورونا وائرس سے بچاو فیس ماسک پہننا لازمی ہوگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے جھل مگسی گنداواہ مکمل لاک ڈاون ہے۔
جس کی وجہ سے جھل مگسی گنداواہ کی مکمل بازازسیل کردی گئی ہے جس میں سبزی فروش،کریانہ اسٹور و دیگر بند کردی گئی ہیں۔عوام اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔اگر کوئی شخص باہر نکلہ تو پویس گرفتار کرکے لاک اپ کردے گی۔عوام رش پر نہ جائے۔