کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان ہوٹل اور ریسٹورنٹ کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریسٹورنٹس اور ہوٹل مالکان کیلئے 11 نکاتی ہدایت نامہ جاری کیا تھا جس میں ہوٹل مالکان کوایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی.