|

وقتِ اشاعت :   June 14 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے149نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد8177ہوگئی ہے،

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد85ہوگئی ہے