کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے150نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد8327ہوگئی ہے،
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد85ہوگئی ہے
وقتِ اشاعت : June 15 – 2020