|

وقتِ اشاعت :   June 17 – 2020

بلوچستان محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے 110 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد ک تعداد 8794 ہوگئی

صوبے میں وائرس سے متاثرہ مزید 4 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد بلوچستان میں اموات کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔