کوئٹہ: راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ چیئرمین ایگزیکٹیو بلوچستان بار کونسل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دائر حکومتی ریفرنس کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،
راحب بلیدی نے کہا کہ آزاد عدلیہ کیلئے وکلاء نمائندوں کی جدوجہد رنگ لائی،راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا آئین و قانون کی بالادستی کیلئے اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے۔