کوئٹہ: آئندہ مالی سال بجٹ کی منظوری کے حوالے سے کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزراء کے درمیان فنڈز اور اسکیمات کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی ہے، حلقوں میں اسکیمات شامل نہ کرنے پر اجلاس کے دوران وزراء کابینہ اجلاس میں سیخ پا ہوگئے۔ کابینہ اجلاس جاری ہے جس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی جس کے بعد بجٹ اجلاس دوپہر 4 بجے منعقد ہوگا