کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں 9 ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بلوچستان میں رواں سال پولیووائرس کے کیسزکی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
دالبندین میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 14 ہوگئی
وقتِ اشاعت : June 25 – 2020