|

وقتِ اشاعت :   June 27 – 2020

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2020-21 کے بجٹ کی منظوری دے دیاسمبلی نے 451 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا

 اجلاس کے دوران 60 غیر ترقیاتی اور 33 ترقیاتی مطالبات زر منظور کئے گئے غیر ترقیاتی مد میں 295 ارب روپے کی منظوری دی گئی

 ترقیاتی مد میں 156 ارب روپے کی منظوری بجٹ منظور ہونے پر حکومتی اراکین نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی