اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو فون چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان بجٹ کے معاملے میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان 18ویں آئینی ترمیم پر حملوں کا معاملہ بھی زیربحث اورسردار اختر مینگل نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بھی گفتگو کی بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کا ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہارکیا
بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان اگلے ہفتے اے پی سی بلانے کے حوالے سے بھی مشاورتہواپی ٹی آئی ایم ایف بجٹ عوام دشمن ہے، ہم اسے کسی صورت نہیں مان سکتے،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج کرونا وائرس ہر جگہ پھیل چکا ہے، 18ویں آئینی ترمیم پر تنقید کرکے عمران خان دستورِ پاکستان پر حملے کررہے ہیں،