حب:آر سی ڈی روڈ کوسٹ گارڈ آفس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے حمام کے دوکان پر فائرنگ کیا جس کے نتجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے واقعہ تفتیش شروع کردی ۔