|

وقتِ اشاعت :   July 22 – 2020

حب :الہ آباد ٹاون میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے موٹر ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سعید اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری ہے کچھ عرصے سے حب میں رہائش پذیر تھے افغانستان سے پسند کی شادی کرکے حب منتقل ہوگیا تھا واقعہ رشتہ کا تنازعہ ہے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔