|

وقتِ اشاعت :   August 5 – 2020

کوئٹہ :گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی گورنر ہاوس میں ملاقات،

اس موقع پر دونوں رہنماوں کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی مذمت کی، اور انہوں نے کو رونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئی نے کورونا کی پھیلاوءکی روک تھام پر صوبائی حکومت کے اقدامات کی تعریف بھی کی۔