کراچی: پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چمن میں دہشتگردانہ دہماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدل و شکست خوردہ عناصر تشدد کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں:
پاکستانی عوام دہشتگردوں، ان کے سہولتکاروں اور ان کے ماسٹرز کے خلاف ایک پیج پر ہیں ,پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے، خطے میں ترقی فقط امن اور باہمی تعاون و اشتراک سے منسلک ہے, پی پی پی چیئرمین نے دہماکے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا، زخمیوں کے بھتر علاج معالجے کا مطالبہ کیا ہے