وزیراعلئ کا دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائ میں قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج وغم کا اظہار اور دہشت گرد عناصر اپنے مزموم مقاصد کے حصول کے لیۓ چمن کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں
وزیراعلئ نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
پاک افغان بارڈر پر باڑھ کی تنصیب کا منصوبہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کی راہ میں رکاوٹ ہے باڑھ کی تنصیب سے دہشت گردی اور غیر قانونی نقل و حمل کا خاتمہ ہو گااور سرحدی علاقوں سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آۓ گی۔عوام کے تعاون سے چمن سمیت تمام علاقوں میں بھرپور امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔
چمن کے پر امن اور محب وطن عوام کے جان و مال اور روز گار کا تحفظ اولین ترجیح ہے
اللہ تعالئ شہداء کے درجات بلند فرماۓ