|

وقتِ اشاعت :   August 13 – 2020

مستونگ: شہر میں کوئٹہ روڈ پر پائلیٹ سکینڈری سکول کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے دکان کے قریب دستی بم حملہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کر کے تحقیقات شروع کردی