|

وقتِ اشاعت :   August 16 – 2020

ڈھاڈر :ڈپٹی کمشنر کچھی بولان مرادخان کاسی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ملک کے بیشترحصوں میں شدید بارش برسانے والاایک اور سپیل متوقع ہے جس میں ضلع کچھی بولان میں بھی شدید بارشوں کے بعد بولان ندی میں سیلابی ریلہ ندی نالوں میں طغیانی آنے کا امکان ہے

لہذا بولان کے تمام سیاحتی مقامات پر پکنک منانے پرفی الفور پاپندی عائد کی جاتی ہیخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی عوام بولان میں پکنک منانے اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔