|

وقتِ اشاعت :   August 20 – 2020

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیااور وزیراعلئ بلوچستان کا کہنا تھا

میر حاصل خان بزنجو کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدتکیامرحوم ایک قد آور سیاسی رہنما اور نفیس شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم نے ایک سیاسی ورکر کے طور پر ساری زندگی سیاسی جدوجہد کی۔میر حاصل خان بزنجو بلوچستان کی سیاسی آواز تھے جنہوں نے ہمیشہ صوبے کے حقوق کی بات کی۔میر حاصل خان بزنجو کی وفات سے ملک اور صوبہ ایک اہم سیاسی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔وزیراعلئ بلوچستان کی میر حاصل خان بزنجو کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیۓ صبر جمیل کی دعا کی ہے