|

وقتِ اشاعت :   August 21 – 2020

کوئٹہ، صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کے اچانک دورے پر ڈائریکٹر اسکولز غیرحاضر ہونے پر محمد جان رضا کو فرائض میں غفلت برتنے پر گزشتہ دنوں معطل کیا گیا

جس میں ڈائریکٹر اسکولز، بھرتی اور مالی معاملات میں مجرمانہ غفلت کا مرتکب پائے گئے تھے بھرتیوں اور فنڈز کے اجرا میں تاخیر اسکولز اسٹاف اور فنڈ سے محروم رہے ،کوئٹہ، محکمانہ آڈٹ نہ کرانے سے قومی خزانے کو نقصان پہنچاہے، جوکہ معطل ملازمین تنخواہ لیتے رہے ڈائریکٹر اسکولز سے فرائض میں غفلت برتنے اور مالی بے ضابطگیوں پر جواب طلب