تربت: شے تگر میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔اطلاع کے مطابق یوسی گھنہ کے علاقہ شے تگر میں زمین کے تنازعے پر مسلح شخص نے فائرنگ کر کےبی این پی عوامی کے مقامی رہنما محمد یاسین ولد کیپٹن مولا بخش کو قتل کردیا۔مقتول پی این پی عوامی کی مرکزی فنانس سیکرٹری خلیل کٹور کے بہنوئی تھے۔
تربت، فائرنگ سے بی این پی عوامی کے مقامی رہنماء جاں بحق
وقتِ اشاعت : August 28 – 2020