|

وقتِ اشاعت :   September 1 – 2020

خضدار :وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر  مرحوم میر حاصل خان بزنجو  کی رہائیش گا ہ آمد

وزیراعلئ جام کمال خان نے میر حاصل خان بزنجو کے لواحقین اور نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سے تعزیت کا اظہار کیا اورمرحوم کی سیاسی خدمات کے لیۓ خراج عقیدت مرحوم ایک مخلص سنجیدہ اور قابل احترام سیاست دان تھے جنکی تمام زندگی سیاسی جدوجہد سے عبارت ہے۔

وزیراعلئ کی لواحقین اور صوبائی وزراء کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیۓ فاتحہ خوانی