کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب ویلجیٹ میں مسجد کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے، دھماکہ نماز جمعہ کے فوری بعد ہوا، پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس میں دو سے ڈھائی کلو بارودی مواد نصب تھا ھماکے سے صرف ڈیٹو نیٹر ہی پھٹا جس کے باعث زیادہ جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
کوئٹہ کے علاقے سریاب ولیجیٹ میں دھماکہ، 7 افراد زخمی ہوئے، پولیس
وقتِ اشاعت : September 4 – 2020