کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے ملیزئی میں 15 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بلوچستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد18 ہوگئی ہے.
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی، محکمہ صحت
وقتِ اشاعت : September 7 – 2020