وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے بی ایم سی کے طلباء ملازمین اور ڈاکٹرز کے مشترکہ وفد کی ملاقاتبی ایم سی بحالی تحریک کا بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
وزیراعلئبلوچستان کاکہنا تھابولان یونیورسٹی آف میڈیکل سائینسز کا ترمیمی بل کابینہ کے 9 ستمبر کے اجلاس میں پیش کیا جاۓ گا بی ایم سی بحالی تحریک کے نمائیند ے سیکریٹری صحت اور سیکریٹری خزانہ کو ترامیم کے لیۓ اپنی تجاویز پیش کریں گےایکٹ میں پاۓ جانے والے ابہام کو دور کریں گے۔بی یو ایم ایس کی سینیٹ کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق بی ایم سی اور کالج کے پرنسپل کے اختیارات بحال کر دیۓ جائیں گے ۔کالج کے ملازمین کا دوبارہ سے کالج کے تحت ہونے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جاۓ گا۔بی ایم سی بحالی تحریک کے تحت دھرنا اور ہڑتال ہو یا نہ ہو حکومت ترمیمی بل کے زریعہ یہ مسئلہ حل کرے گی۔