وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ٹؤیٹ میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج یونیورسٹی کے امور کابینہ کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں جام کمال خان نے اپنے ٹؤیٹ پیغام میں کہاہے کہ ہم نے طلباء سے ان امو ر کو کابینہ میں زیر غور لانے کا وعدہ کیا تھا جو پورا کر رہے ہیں اوریونیورسٹیاں آئینی طور پر گورنر کے تحت ہیں جو انکے چانسلر بھی ہیں اور ہر ایک کے اپنے اختیارات ہیں ہم نے گورنر صاحب سے کہا ہے کہ یونیورسٹی سینٹ کا اجلا س کریں اور وہ کر بھی رہے ہیں جو بھی ہمارے اختیار میں ہے ہم بی ایم سی کے طلباء اور ملازمین کیلئے کرینگے
ہمارے اختیار میں جو بھی ہے ہم بی ایم سی کے طلباء اور ملازمین کیلئے کرینگے، جام کمال
وقتِ اشاعت : September 7 – 2020