|

وقتِ اشاعت :   September 11 – 2020

کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان ملاقات۔ بلوچستان کی ترقی کے معاملات وفاقی حکومت کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم کو وزیراعلئ کی جانب سے ترقیاتی اقدامات اور امن وامان کی صورتحال پربریفنگ بھی دی گئی
وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو جام کمال سے وزیراعلئ ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ صوبائ حکومت کے ترقیاتی پروگرام اور امن کے قیام کے لیۓ اقدامات پر اظہار اطمینان کیا وزیراعظم کی وزیراعلئ کی قیادت میں صوبائ حکومت کی کارکردگی کی تعریف کی ۔وزیراعظم کی وزیراعلئ کو وفاقی حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی