|

وقتِ اشاعت :   September 18 – 2020

کوئٹہ: ضلع گوادر کے علا قے میں ٹرا لر اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق چار زخمی۔ لیو یز کے مطابق جمعرا ت کو ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وئے پر بزی ٹاپ کے قریب ٹر الر اور گا ڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں۔

دو افراد آصف اور رضوان جاں بحق جبکہ چار افراد موسیٰ،صادق،سجاد اور عزیززخمی ہو گئے لیو یز نے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروئی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں جاں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کا تعلق کرا چی کے علا قے لیا ری سے بتا یا جا تا ہے مز ید کاروائی جا ری ہے۔