|

وقتِ اشاعت :   September 18 – 2020

مچھ: کرد قبیلہ کے نئے سردار کی دستار بندی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد تقریب میں سیدالسادات سائیں تیمور شاہ دوپاسی کرد قبیلہ کیوڈیرہ و ٹکری طائفہ جات اور بلوچستان کے مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت اللہ پاک کی عطاء اور قوم کے اعتماد کو ہمیشہ قائم رکھوں گا باہمی جھگڑوں کا خاتمہ کر کہ قلم اور علم پر توجہ دونگا نومنتخب سردارحاجی ربنواز کردکا صحافیوں سے گفتگو کرد قبائل سالوں سے باہمی رنجشوں اور مسائل سے دوچار ہے۔

دستار بندی ہم نے بلوچی روایات کے عین مطابق کرد قوم کے بھر پور اتحاداورامنگوں کو مد نظر رکھ کر کیا ٹکری محبوب علی کردٹکری منظور احمد کرد ٹکری فضل کرد ودیگرکاتقریب دستار بندی سے خطاب تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز مرحوم کلی سردار دینارخان کرد دشت گونڈین میں نو منتخب سردار حاجی ربنواز کردکی دستار بندی کی گئی سید السادات سائیں تیمور شاہ دوپاسی کی سربراہی میں ٹکری محبوب علی کرد ٹکری جمعہ خان کرد ٹکری جمشید کردٹکری منظور احمد کردٹکری عبد الخالق کردٹکری محمد حسین کردٹکری محمد اسحاق کردٹکری فضل احمد کرد ٹکری حاجی رسول بخش سمالانی محمد انور ساتکزئی حاجی تاج سمالانی عامر خان یوسفزئی میروفاسمالانی لہڑی مری نیچاری ودیگر قبائل کے علاؤہ اقلیتی ہندو برادری نے بھی دستار بندی کیں تقریب سے نو منتخب سردار حاجی رب نواز کرد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنی قوم معتبر ین شخصیات کا بے حد شکر گزار رہوں گا۔

جنھوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے قوم کی خدمت کی زمہ داری سونپی ہیاور انشاء اللہ قوم کے اعتماد کو قائم رکھوں گامیری اولین کوشش ہو گی کہ قوم کو درپیش تمام مسائیل کا احاطہ کرتے ہوئیقوم میں امن تعلیم اوررواداری کو فروغ دوں انھوں نے دیگر اقوام کے معتبرین قبائلی شخصیات کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے دروازے بلوچستان کے ہر فر دکے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

ٹکری محبوب علی کرد نے کہا کہ گزشتہ سالوں سے کرد اقوام بے حد مسائل میں گھری ہوئی ہیاورکرد قبیلے کے سرکردہ طائفوں نے قوم دوست نوجوان اور قائدانہ صلاحیتوں کے حامل ہردلعزیز حاجی ربنواز کرد کو اقوام کرد کا سردار منتخب کیا ہیہمیں مکمل یقین ہے کہ سردار ربنواز کرد قوم کی بھر پور رہنمائی و قیادت کرتے ہوئیانکی امنگوں کو پورا کرینگیاس موقع پر ممتاز قبائلی وسیاسی شخصیت آغا نصیر جان بنگلزئی بھی اس موقع پر موجود تھے۔