وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائ حکومت کی کوششوں سے ایک اور اہم کامیابی
790 کلومیٹر طویل کراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کی بحالی اور اسے دورویہ بنانے کی ابتدائ تیاری کا آغاز وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے منصوبے کی ڈئیزائینگ اور فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری کے اظہار دلچسپی کے نوٹس کا اجراءکراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کا منصوبہ بی او ٹی کی بنیاد پر بنایا جاۓ گا
وزیراعلئ جام کمال خان کا وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے اظہار تشکرمنصوبہ حادثات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خطے میں ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا۔کراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کے دورویہ منصوبے سے افغانستان اور وسط ایشیائ ریاستوں کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا۔