وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کے مسائل اور انکے احتجاج کا نوٹس طلباء کو درپیش فیسوں اور دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جاۓ
وزیراعلئ بلوچستان نے طلباء کو درپیش مسائل پر صوبائ سیکریٹری ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے حکام سے رابطہ کر کے بلوچستان کے طلباء کے مسائل کا فوری حل نکالا جاۓ۔جام کمال