|

وقتِ اشاعت :   September 27 – 2020

کوئٹہ: بو لا ن میں برا تیوں سے بھری گا ڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی۔ پو لیس کے مطابق اتوا ر کو بو لا ن کے علا قے میں برا تیوں سے بھری گا ڑی الٹ جا نے کے با عث ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروئی کے بعد لا ش ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے۔