|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

کوئٹہ: محکمہ تعلیم کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پشین کے 16 ملازمین سال 2008 میں بھرتی ہوئے تاہم اب تک ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہیں ۔ یہ ملازمین غیر حاضری کے باوجود باقاعدگی سے تنخواہیں بھی وصول کرتے رہے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ ذمہ دار افسران کے تعین کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *