|

وقتِ اشاعت :   October 5 – 2020

کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسویشن نے حمید اچکزئی ایڈ ووکیٹ کے والد کے قتل کی تحقیقا ت میں پو لیس کی جانب سے عد م تعاون کے خلاف آج مکمل ہڑ تال کر اعلان کر دیا۔

اتوار کو کوئٹہ بار ایسویشن کے جا ری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حمید اچکزئی ایڈ ووکیٹ کے والد حا جی محمود احمد کا کو زئی کے قتل اور پو لیس کی جا نب سے قتل کی تحقیقات میں عد م تعا ون کے خلاف کوئٹہ بار ایسو یشن کی جا نب سے حمید اللہ اچکزئی اور انکے خا ند ان کے سا تھ اظہار یکجہتی کر تے ہوئے آج مکمل ہڑ تا ل کی جا ئے اور وکلا ء عد الت میں پیش نہیں ہوں گے۔