|

وقتِ اشاعت :   October 8 – 2020

تربت: وزیراعلی نے صوبائی مشیر فشریز اکبر آسکانی سے ان کے کزن کی وفات پر پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بھی اس موقع پر وزیراعلی کے ہمراہ۔

وزیراعلی نے تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ فیز2 کا افتتاح کردیا اورکمشنر مکران ڈویژن طارق قمر بلوچ کی جانب سے منصوبے کے بارے میں بریفنگدی گئی

فیز 2 میں سڑکوں کے علاوہ صحت اور پانی کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں  منصوبے کی تکمیل سے تربت شہر کو وسعت ملے گی اور اس کے ساتھ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں ترقی کے عمل کو جاری رکھا جائے گا۔