|

وقتِ اشاعت :   October 24 – 2020

کوئٹہ‘ سربراہ بی این پی سرداراخترمینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ محسن داوڑ کو ائیرپورٹ پرروکنا قابل مذمت ہیں ہم اپنے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرسکتے امید کرتا ہوں کہ حکومت محسن داوڑ کو جلسے میں شرکت کیلئے اجازت دیں اس کا جمہوری حق ہے