|

وقتِ اشاعت :   October 27 – 2020

کویٹہ: ‏وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت۔دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار،

وزیراعلی بلوچستان کا بم دھماکے میں ہونے والے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

اور معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔