|

وقتِ اشاعت :   November 6 – 2020

کوئٹہ: بلو چستان کے ضلع کچھی کے علا قے مچھ میں مری پمپ کے قریب پک اپ اور مو ٹر سائیکل کے آپس میں ٹکرا جا نے سے 2افراد جا ن کی با زی ہا ر گئے ہیں جاں بحق افراد کا تعلق کو ئٹہ سے بتا یا جا رہا ہے۔

ایدھی ذرا ئع کے مطا بق گزشتہ روزبو لا ن کے علا قے مچھ مری پمپ کے قریب پک اپ اور مو ٹر سائیکل آپس میں ٹکر گئے جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سواران دونوں افراد عطا محمد ولد علی محمدجان اورمحمد اعظیم ولدغازی خان مو قع پر جا ن بحق ہو گئے جن کی نعشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے۔