|

وقتِ اشاعت :   November 7 – 2020

چمن: چمن کے نواحی علاقے رحمان کہول روڈ سے لیویز فورس نے گولیوں سے چھلنی خاتون کی لاش کو برآمد کرلیالاش کو لیویز فورس نے چمن کے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیویز فورس کے مطابق ملزمان نے قتل کرنے کے بعد خاتون کی لاش کو ویرانے میں پھینک دیا ہے جبکہ خاتون شکل صورت سے افغانستان کی لگ رہی ہے اور ورثاء کی تلاش جاری ہے۔