کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوئٹر پر عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کو سنجیدگی کیساتھ لینا ہوگا حالیہ دو ماہ میں ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے موسم سرما میں عوام الناس کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر ایک دوسرے سے سماجی فاصلہ گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے اجتناب کرنا ہوگا۔
کورونا وائرس کی دوسری لہر کو سنجیدگی کیساتھ لینا ہوگا،وزیراعلیٰ
![]()
وقتِ اشاعت : November 7 – 2020