کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاؤن میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث عبدالہادی ولد جمعہ خان ہزارہ جاں بحق ہوگیا۔ جس کی نعش کو بی ایم سی ہسپتال میں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق
![]()
وقتِ اشاعت : November 13 – 2020