|

وقتِ اشاعت :   November 18 – 2020

 

کوئٹہ: اوستہ محمد کے نوجوان مظاہرین وزیراعلی ہاوس کی طرف مارچ کرنا چاہتے تھے، مظاہرین کو پولیس نے وزیراعلی ہاوس کی طرف مارچ کرنے سے روک دیا جس پر مظاہرین نے خود گرفتاری دیدی، مظاہرین کو سول لائن تھانہ منتقل کردیا گیا ہے، واضح رہے کہ اوستہ محمد کے نوجوان 10 روز سے زائد دنوں سے پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔