|

وقتِ اشاعت :   November 22 – 2020

حیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔

اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے  کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔

ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زیر زمین گیس پائپ لائن کی لیکج نہیں ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ گیس کیسے نکلی؟ یہ گیس کا  ذخیرہ ہے یا نہیں ٹیم چیک کرے گی۔