|

وقتِ اشاعت :   November 27 – 2020

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں ٹریکٹر نے سائیکل سوار کو کچل دیا پولیس ذرائع کے مطابق سائیکل سوار مہر اللہ ٹالانی کسی کام کے سلسلے میں جا رہا تھا کہ ڈی سی چوک کے مقام پر ٹریکٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

جسکے نتیجے میں مہر اللہ ٹالانی جاں بحق ہوگیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹریکٹر ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹریکٹر اپنی تحویل میں لے لی ہے