|

وقتِ اشاعت :   November 27 – 2020

مستونگ: بی ایس او مستونگ کے زیراہتمام بی ایس او کے 53واں یوم تاسیس کا ایک پروقار تقرہب ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہواجسکی مہمان خاص مرکزی بی ایس او مرکزی کمیٹی کے ممبر جہانگیر منظور بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمان بی این پی مستونگ کے نو منتخب صدر حاجی نظر جان ابابکی تھے۔اس موقع پر بی ایس او ضلعی صدر آغا عدنان شاہ،جنرل سیکرٹری عصمت بلوچ ضلعی نائب صدر مظفر بلوچ سیئنر نائب صدرارسلان بلوچ ضلعی جوائنٹ سیکرٹری۔

زبیر بلوچ،انفارمیشن سیکرٹری خیر جان،سینئر ممبراسرار بلوچ،ایوب بلوچ اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کیا،اور موقع پر بی ایس او کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے ممبرجہانگیر منظور بلوچ حاجی نظر جان ابابکی و دیگر کرتے خطاب کرتے ہوئے۔کہا بی ایس او کے یوم تاسیس تجدید عہد کا دن ہے بی ایس او اپنے قیام سے لیکر آج تک بلوچستان میں شعوری سیاست اور بلوچ نوجوانوں کو ایک منظم پلیٹ فارم پر یکجا کیا۔

جس کا مقصد صرف اور صرف بلوچ نوجوانوں کو اکھٹاکرکے انہیں سیاسی شعور دیں سکے تاکہ وہ بلوچ قوم کو آنے والے وقت میں منظم کرکے انہیں ایک مضبوط تحریک کی بنیاد میں کامیابی حاصل ہو بی ایس او اپنے نصف صدی کے دور میں مختلف نشیب و فراز سے گزار کر ایک سرخ سمندار کے طرح بلوچ نوجوانوں کی نمائندگی کررہیبلوچستان میں ظلم وجبر اور سرمایہ دارنہ نظام اور رجعتی جہاگیر داروں سے سیاست چھین کر عام آدمیوں کے حوالے کردی۔

بی ایس او روز اول سے لیکر مظلوم ومحکوم طبقہ کے نمائندگی کرتے رہے ہیں بلوچستان میں شعوری سیاست کو پروان چڑھنے میں بلوچ نوجوان کے سیاسی حوالے سے تربیت کرتے رہے ہیں انہوں نے کہا بی ایس او بلوچ قوم کے حقیقی تنظیم ہے بی ایس او وہ نرسریہے جو طلباء کے سیاسی حوالے سے نشوونما کرتے رہے ہیں قومی تحریک میں بی ایس او کے ایک اہم مقام ہے جو جہد مسلسل میں کے انتہائی اہمیت کے حامل رکھتے ہیں۔

بی ایس او بلوچ قومی تحریک کے ایک اہم ستون ہے جو جہد مسلسل کے اور نوجوان کو جدید تعلیمی سیاسی اور دور جدید کے چیلجز سے نمٹنے کے لیے بلوچ نوجوانوں کو مقابلہ کرنے کے صلاحیتوں سے لیس کرنے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔