|

وقتِ اشاعت :   November 28 – 2020

ڈیرہ مرادجمالی: ڈیرہ مرادجمالی پرانی دشمنی کے بناپرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان موقع سے فرارتفصیلات کے مطابق منجھو شوریٰ پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ احمدسلطان میں لاشاری قبائل کے دوگروپس کے درمیان پرانی دشمنی کی بناء پر موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کرکے

جمعہ خان لاشاری کوقتل کرکے موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش کوسول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا تاہم آخری اطلاع نے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی۔