|

وقتِ اشاعت :   November 29 – 2020

کوئٹہ: شعیب امان سمالانی ایڈووکیٹ، عبدالمالک مینگل ایڈووکیٹ،سجاد احمد بنگلزئی ایڈووکیٹ،کامران جیلانی بنگلزئی ایڈووکیٹ اور حسن حسان ایڈووکیٹ نے بلوچستان بار کے انتخابات میں کوئٹہ سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے والے۔

قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ اور نجم الدین ایڈووکیٹ کو کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء اتحاد کے امیدواروں کی کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے، وکلاء اتحاد انصاف کی سستے فراہمی اور وکلاء کے حقوق کیلئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گی،نئے منتخب ہونے والے رہنماء وکلاء کو درپیش مسائل حل کریں گے۔